تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِن٘باط" کے متعقلہ نتائج

جِدّ و جَہْد

سرگرمی، سعی، کوشش، محنت مشقّت

جِدّ و جَہْد کَرنا

کوشش کرنا، سعی کرنا، محنت کرنا

مُثْبَت جِدّ و جَہْد

تعمیری کوشش، راست اقدام

طَبْقاتی جِدّ و جَہْد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِن٘باط کے معانیدیکھیے

اِسْتِن٘باط

istimbaatइस्तिंबात

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَبَطَ

اِسْتِن٘باط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معلوم باتوں سے نامعلوم بات دریافت کرنے کا عمل، استخراج، چند باتوں کو ملا کر عقل کی مدد سے کوئی نتیجہ اخذ کرنا
  • اخذ واستخراج کی ہوئی بات
  • مضمون سابق میں ترقی و اضافہ کرنے کا عمل
  • اصول فقہ، مقرر اصول کے تحت قرآن و حدیث وغیرہ سے مسائل شرعیہ فرعیہ کا حکم نکالنے کا عمل، کسی شرعی مسئلے میں اجتہاد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of istimbaat

Noun, Masculine

इस्तिंबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मालूम बातों से नामालूम बात जानने की प्रकिया, चंद बातों को मिला कर अक़्ल की मदद से किसी निष्कर्ष पर पहुँचना
  • बात से बात निकालना, किसी बात से कोई निष्कर्ष निकालना
  • पिछले लेख को विकसित करने और जोड़ने की प्रक्रिया
  • उत्पन्न की हुई बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِن٘باط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِن٘باط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone